GROUP
|
گروپ ۔ اس سے مراد پیر یا ڈک ٹیبل کا ایک افقی کالم ہے ۔ ایک گروپ میں پائے جانے والے تمام عناصر ایک جیسی برقی ہیئت رکھتے ہیں ۔ ہر گروپ میں انہتائی بیرونی برقیرہ ( الیکٹران شیل) کی تعداد وہی ہوتی ہے جو اسکے بقیہ ارکان میں ہوتی ہے ۔ ویلنس الیکٹرانز کی تعداد بھی وہی ہوتی ہے جو گروپ نمبر ہوتا ہے ۔ |