HALIDE
|
ہیلائیڈ ۔ ایسا مرکب جس میں ہیلوجن موجود ہو غیر نامیاتی ہیلائیڈز کی صورت میں ہیلوجن الیکٹرو نیگیٹو آیون کی حیثیت سے پایا جاتا ہے ۔ (الیکٹرو ویلنٹ ہیلائیڈ) عبوری دھاتی ہیلائیڈز کی صورت ایک ہم گرفتہ بانڈ دھات اور ہیلوجن ایٹم کے درمیان پایا جاتا ہے ہیلوگائیڈرک ایسڈز کے نمکیات کو ہیلائیڈز کہتے ہیں ۔ |