ہالو جینیشن ۔ مالیکیولز میں اضافی یا متبادل حیثیت سے ہالوجن ایٹمو ں کو شامل کرنے کا عمل ۔ مثلا میتھین اور کلورین سے کلورو میتھین بنانا یا بینزین اور کلورین سے ایلومینئم کلورائیڈ عمل انگیزی کی موجودگی میں کلورو بینزین کی تشکیل ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us