حرارتی توانائی ۔ مادے کی ہر شکل حرارتی توانائی رکھتی ہے ۔ درجہ حرارت جس قدر زیادہ ہوگا ، حرارتی توانائی اسی قدر زیادہ وابستہ ہوگی ۔ اس قسم کی توانائی حرارت گیر تعامل کے دوران جذب ہوتی ہے اور حرارت زاتعامل کے دوران خارج ہوتی ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us