ہیمی ایسی ٹال ۔ ایلڈی ہايیڈز (rcho) کا ایک الکوحل (roh) کے ساتھ hcl خشک گیس کی موجودگی میں تعامل ایک مرکب تشکیل دیتا ہے جسے ہیمی ایسی ٹال کہتے ہیں ۔ اگر اس تعامل کو مزید جاری رہنے دیا جائے تو ایک ایسی ٹال تیار ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us