ہیپارین ۔ ایک نامیاتی مرکب جو جگر میں پایا جاتا ہے اور خون کو جمنے سے روکتا ہے ۔ اس پولی سیکرائیڈ میں گندھک اور نائٹروجن پائے جاتے ہیں ۔ اسے شریانوں میں خون بستگی کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us