مرطب ۔ ایسا مرکب جو اپنی نم گیر فطرت کی وجہ سے مختلف اشیاء کی نمی برقرار رکھنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ مثلاً گلائسرول یا سار بیٹول کو کنفیکشزی یا غذائیں محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us