رطوبت ۔ مطلق رطوبت سے مراد خشک ہوا کے فی یونٹ میں پانی کے بخارات کی موجودگی ، نسبتی رطوبت سے مراد ایک ہی درجہ حرارت پر ہوا میں رطوبت کی وہ نسبت جو آبی بخارات کے جزوی دباﺅ سے پیدا ہوتی ہے ۔ اسے فیصد کے حساب سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us