اختلاط ، پیوندزنی ۔ کس ایٹم میں ترتیب نو یا امتزاج کی ایسی صورت جو مالیکیولز میں نئے ایک جیسے مداری پیدا کرے ۔ نئے مداری مخلوط مداری کہلاتے ہیں ۔ اس عمل یعنی پیوندزنی کی کئی قسمیں ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us