HYDRAZONES
|
ہائیڈ راز ونز ۔ نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جو ایلڈی ہائیڈ یا کیٹون کے ساتھ ہائیڈرا زن کی تکثیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔ فینائل ہائیڈ رازین سے ہائیڈ راز ونز تشکیل پاتے ہیں ۔ 2,4 ڈائی نائٹروفینائل ہائیڈ رازین کو کیٹو مرکبات کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |