HYDROGENATION
|
ہائیڈ روجی نیشن ، ہائیڈ رو جنیت ۔ ایسا عمل جس میں ہائیڈ روجن کو کسی مادے میں اس کی گیسی حالت میں اور کسی عمل انگیز کی موجودگی میں شامل کیا جاتا ہے ۔ امونیا کی تشکیل ہیبر کے پراسیس کے ذریعے اور غیر سیر شدہ نباتاتی تیلوں کو سخت بنانے کا عمل ہائیڈ روجی نیشن کی مثالیں ہیں ۔ |