Report Error/Send Feedback : HYPERGLYCEMIA in Urdu
English Word
Urdu Word
HYPERGLYCEMIA
بیش شکر خونی ۔ اگر انسانی حیاتیاتی نظام اس طرح بگڑ جائے کی جسم میں بلڈ شوگر ( شکر خونی) کی مقدار بہت بڑھ جائے تو اسے ہائیپر گلائی کیمیا کہتے ہیں ۔ اگر خون میں شوگر کی مقدار معیاری سطح سے کم ہو جائے تو اسے ہائپو گلائی کیمیا کہتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us