پسماندگی۔ ٹھوس اشیا کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح مثلاً لوہے میں مقناطیسیت کے دوران پایا جانے والا طبعی مظہر الاسٹک یا مقناطیسیت کے حوالے سے جب سٹریس پیدا کیا جائے تو پیدا شدہ سٹرین ، سٹریس کا فنکشن ہوتا ہے ۔ سٹریس کو مکمل طور پر ہٹانے سے بچا کھچا سٹرین پسماندگی کہلاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us