اشارہ نما ایک مرکب جو دو طرفہ عمل سے رنگ تبدیل کرلیتا ہے اور جس کا انحصار اس محلول کے ph پر ہوتا جس میں اسے حل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً فینو لفتھالین ، میتھائل اورنج اور پوٹاشیم کرومیٹ محلول وغیرہ ۔ اسے مرکبات کیمیائی تجزیوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us