اپی کاک ۔ عرق اپیکا ۔ عرق الزھب ۔ کیفوئیلس اپی کاک پودے کی خشک جڑوں میں پایا جانے والا مادہ ادویات میں قے آور مادے کے طور پر شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹنکچر میں اور اخراج ممکن بنانے والے مادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us