ISOCYANATES
|
آئسو سایا نیٹس ۔ nco ۔ گروپ پر مشتمل مرکب جنہیں ڈائی اکائل سلفیٹس اور پوٹا شیم سایا نیٹس سے حاصل کیا جاتا ہے ڈائی آئیسو سایا نیٹس کی پولی کنڈینسیشن پراڈکٹس کو پولی ہائیڈ رک الکوحل کے ساتھ مصنوعی ربر اور لائٹ ویٹ فوم کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ آئسو سایا نیٹس کو الکلائل رالوں میں تبدیلی یا ترمیم واصلاح کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |