ISOTOPES
|
آئیسو ٹو پس ، ہم جا، نظیر ۔ ایک ہی عنصر کے انواع جو ایک جیسے ایٹمی نمبر رکھتے ہیں ( اور ایک جیسے کیمیائی خواص رکھتے ہیں ) لیکن ان کے ایٹمی وزن مختلف ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کے طبعی خواص مختلف ہوتے ہیں کیونکہ ان کمیت میں فرق ہوتا ہے ۔ یہ خواص آئسوٹوپس کو الگ کرنے میں استعمال ہوتے ہیں ۔ آئسو ٹوپس کو الگ کرنے کے دوسرے طریقوں میں جزوی کشید ، تعامل کا تبادلہ ، الیکٹرو میگنیٹک اور انتشار ، وغیرہ شامل ہیں ۔ |