آئیسو ٹوپی ۔ کسی مادے کی خاصیت جو متعدد طبعی خواص رکھتا ہو مثلاً برقی موصلیت ، انعطاف نما ، حرارتی پھیلاﺅ وغیرہ اور یہ سب تمام سمتوں میں ایک جیسے رہیں ۔ یہ خواص نقلی یا غیر قلمی ٹھوس مادوں میں ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us