کائنائیٹ ۔ میگنیشیم سلفیٹ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کا دو ہرا نمک اسے میگنیشیم کی کچ دھات بھی کہتے ہیں ۔ پوٹاشیم کے نمک کا بہترین ذریعہ ہے ۔ پولینڈ کے علاقے میں اس کے وافر ذ خائر ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us