KEROSINE
|
کیوو سین ، مٹی کا تیل ۔ پیٹرولیم کی ریفائننگ کے دوران حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔ اسے ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے روشنی پیدا کرنے اور حرارت پیدا کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی بوائیلنگ رینج 160 سے 250 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ |