کیٹولز ۔ ایسے نامیاتی گروپ جو ایک کیٹو اور ایک الکحل گروپ رکھتے ہیں ۔ گلائی کولز کی آکسیڈیشن یا کیٹون کے دو مالیکیولز کی تکثیف سے تشکیل پاتے ہیں ۔ یہ کیٹونز اور الکوحل دونوں کے خواص دکھاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us