KETONES
|
کیٹونز ۔ نامیاتی مرکبات کا سلسلہ کا عام ضابطہ RR,C,O ہے ۔ R
اور ، R الکائل گروپ کو ظاہر کرتے ہیں ۔ یہ ایلی فیٹک ، ایلی سائیکلک ،
ایرومیٹک یا ملے جلے کیٹونز ہو سکتے ہیں ۔ سائیکلک کیٹونز میں کار بونائل گروپ کا کا ربن حلقہ کا ایک حصہ بناتا ہے ۔ اس کی تشکیل
400 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر ایسڈ کے بخارات کی تھوریئم پر گزارنے سے ہوتی ہے ۔ |