KIESELGUHR
|
طرابلس پتھر ، چقماق مٹی ۔ ڈائی ایٹمز کہلانے والے چھوٹے چھوٹے پودوں سے بننے والا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکا ( sio) اس میں بے تحاشا مسام ہوتے ہیں چنانچہ جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے اور مقطر کرنے کے کام آتا ہے ۔ ڈائنا مائیٹ اور صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ |