LACTAMS
|
لیکٹیمز ۔ ایسے نامیاتی مرکبات جن میں n c h o گروپ پائے جاتے ہیں اور یہ مالیکیول میں حلقہ کی صورت میں ہوتے ہیں ۔ امینو ایسڈز کو جب گرم کیا جاتا ہے تو پانی ہوتے ہیں ۔ امینو ایسڈز کو جب گرم کیا جاتا ہے تو پانی خارج کرتے ہیں جس سے لیکٹیمز بنتے ہیں ۔ ( امینو گروپ کا کاربوکسل گروپ کے ساتھ مالیکیول میں تعامل ) عموماً بے رنگ لیکن زہریلے ہوتے ہیں ۔ پانچ ، چھ اور آٹھ ایٹم رکھتے ہیں ۔ |