LAKES
|
لیکس ۔ رنگ سازی میں لاگی یا محرق کے طور پر استعمال ہونے والا ایک رنگدار ناحل پزیر مادہ ۔ اسے قدرتی اور مصنوعی رنگدار مادوں کے رسوب سے تیار کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل میگیمشیم ، زنک اور دوسری دھاتوں اور ٹینیک ایسڈ جیسے مرکبات کی موجودگی میں مناسب اساس کے ساتھ وقوع پزیر ہوتا ہے ۔ |