ورق ، پترے ۔ باریک تہیں رکھنے والا میٹرئیل جو مضبوطی پیدا کرنے والے عامل کی تہوںسے تیار ہوتا ہے ۔ مثلاً کاٹن کلاتھ ، پیپر ، ایسبسٹاس فیبرک اور گلاس کلاتھ وغیرہ ۔ گلاس کلاتھ کو مصنوعی رالوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us