LASER
|
لیزر ۔ ایک آلہ جو انتہائی تیز قسم کی مونو کرومیٹک روشنی کے ستون
( شیرہ ) ۔ ایک ایملشن یا سسپنشن جس میں ربڑ کے ذرات ہوتے ہیں ۔ بہت سے قدرتی ربر لیٹکس کچھ درختوں کی چھال سے خارج ہونے والا دودھیا سیال ہوتا ہے جبکہ بہت سے مصنوعی ربڑ اور پولیمرز بھی لیٹکس کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں مثلاً پی وی سی ۔ انہیں براہ راست ربڑ کی تیاری ، ایڈ ینائن اور روغنوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |