LIGNIN
|
لیگنن ( مادہ چوب) ۔ ایک غیر قلمی کثیر تر کیبی مادہ جو بی بافتوں میں پایا جاتا ہے اور so2 اور چونے کے پانی کے ذریعے گودے سے نکالا جاتا ہے ۔ لکڑی کی مضبوطی کا انحصار اسی پر ہوتا ہے ۔ ( 25 سے 30 فیصد پایا جاتا ہے ) پلاسٹکوں کے فلٹر اور شیرہ سازی کے کام آتا ہے ۔ |