LIQUATION
|
ذوبی تجزیہ ۔ دھاتوں کو صاف کرنے کا ایک طریقہ اسے ایسی دھاتوں کو صاف کرنے ے لیے استعمال کرتے ہیں جن کا نقطہ پگھلاﺅ بہت کم اور ملاوٹ دھات سے کم پگھلاﺅ رکھتی ہو ۔ ملاوٹ شدہ دھات کو بھٹی کی ڈھلوان پر رکھ کر گرم کیا جاتا ہے ۔ خالص دھات پگھل ک نیچے بہہ آتی ہے ۔باقی ملاوٹ باقی رہ جاتی ہے ۔ |