مائع ، مادہ کی وہ حالت جس میں اس کے اجزائی ذرات بین مالیکیولی قوت سے آپس میں ڈھیلے ڈھالے انداز میں بندھے ہوتے ہیں ۔ٹھوس اور گیس کی درمیانی حالت اس کا مقررہ حجم ہوتا ہے ۔ مائعات جس برتن میں ہوں اس کی شکل اختیار کر لیتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us