LITHIUM
|
لتھیئم ۔ چاندی (سفید نقرئی ) رنگ کی دھات جو سوڈیم کلورائیڈ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کے مکسچر کی برق پاشیدگی سے حاصل کی جاتی ہے الکلی دھاتوں میں شامل ہے لیکن ان میں سب سے کم تعامل کرتی ہے مختلف قسم کی بھرتوں کے علاوہ تھرمونیوکلیئر توانائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |