لائی سین ۔ (ڈائی امائنو کپیرواک ایسڈ ) بے رنگ قلموں کی صورت میں پایا جاتا ہے پانی میں حل پذیر اور قدرتی حالت میں ڈیکسٹر ور ٹیٹری ہے ایک ضروری امائنو ایسڈ ہے جو پروٹین کی آبپاشیدگی سے حاصل ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us