مالٹیز ۔ خمیر شعیر ۔ ایک اینزائم جو حیوانوں کے نظام ہضم اور خمیر میں پایا جاتا ہے ۔ یہ سٹارچ کی شکر کو توڑتا ہے ۔ یہ مالٹ میں بھی پایا جاتا ہے ۔ اور بالخصوص مالٹوز کو توڑکر گلوکوز کے دو مالیکیولز میں تقسیم کر دیتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us