کمیت ۔ کسی جسم میں پائے جانے والے مادہ کی مقدار اس کا انحصار اس کے مالیکیولز کی تعداد پر ہوتا ہے کسی شے کی کمیت کشش ثقل میں تبدیلی کی بنیاد پر متغیر نہیں ہوتی مثلاً کسی چیز کی کمیت زمین اور چاند پر ایک جیسی رہے گی ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us