مینتھول ۔ یہ جوہر پودینہ ہوتا ہے ۔ اڑ جانے والے نامیاتی گروہ میں سے ایک ہے یہ بے رنگ قلمی مرکب تیز بو اور ٹھنڈک پیدا کرنے والا ذائقہ رکھتا ہے مرہموں میں دافع تعفن کی حیثیت سے شامل کیا جاتا ہے ادویات اور خوشبوﺅں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us