مینتھون ۔ بصری طور پر فعال یک گردش کیٹون ۔ یہ دو غیر متشاکل کاربن ایٹم پر مشتمل ہوتا ہے اس سے چار بصری طور پر فعال اور دو ریسمک تبدیلیاں وقوع ہوتی ہیں مینتھون کو مینتھول کی تکسید سے تیار کیا جاتا ہے ۔ کچھ تیلوں میں پایا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us