مرسیپٹلز ۔ چکنے سیال ایسی ٹال جن میں آکسیجن کے ایٹموں کی جگہ سلفر کے ایٹموں نے لے لی ہوتی ہے انہیں مرسیپٹنز اور کاربونائل مرکبات سے زنک کلورائیڈ یا کی موجودگی میں حاصل کیا جاتا ہے ۔ کاربونائل گروپ کا مخفوظ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us