MERCURY
|
مرکری (پارہ سیماب) سفید نقرئی سیال دھات جو شنگرف کو بھوننے اور مقطر کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ عام درجہ حرارت پر ہوا یا آکسیجن سے متاثر نہیں ہوتی ۔ اس عنصر کا جوہری عدد ہے اسے تھرمامیٹر ، بیرومیٹر ، مینومیٹر ویکیوم پمپ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ مرکری لیمپ الٹراوائلٹ شعاعوں کے لئے استعمال ہوتے ہیں مرکری مرکبات اودویات میں استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |