Urdu English Dictionary

 

Report Error/Send Feedback : METABOLISM in Urdu

English WordUrdu Word
METABOLISM
میٹا بولزم ، تحول ۔ کیمیائی تعامل جو خلیوں میں واقع ہوتا ہے میٹا بولک تعامل میں حصہ لینے والے مالیکیولز کو میٹا بولائٹس کہا جاتا ہے ۔ اس تعامل میں مالیکیول کی ٹوٹ پھوٹ توانائی پیدا کرتی ہے (کیٹابولزم) مثلاً شوگر تقسیم ہوکر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کے نتیجے میں بڑی مقدار میں توانائی پیدا ہوتی ہے ۔ ای تالیفی تعامل اینابولزم میں وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ اس میں چکنائی یا پروٹین بنتی ہے ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google