METHANE
|
میتھین ۔ ایک بے رنگ بے بو غیر زہریلی گیس نقطہ ابال منفی 164اور نقطہ پگھلاﺅ منفی 184سینٹی گریڈ ہے ۔ فطری حالت میں دستیاب ہونے کے علاوہ ایسی گیسوں میں شامل ہوتی ہے جو تیل کے کنوﺅں سے خارج ہوتی ہیں الکین ہم ترکیب سلسلہ کا پہلا مرکب ہے سورج کی روشنی میںCI2کے ساتھ تعامل کرتی اسے ہائیڈروجن گیس میتھائل کلورائیڈ میتھائلین کلورین میتھانول اور فارمل ڈی ہائیڈ کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |