مولیت ۔ ایک ہزار گرام (کلو گرام ) محلل میں منحل کے مولز کی تعداد محلولوں کے نقطہ انجماد اور نقطہ جوش کا تخمینی مطالعہ کرتے ہوئے یہ اکائی نہایت موزوں اور مفید رہتی ہے ۔اس کی علامت m ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us