مولیریٹی ۔ ایک لٹر محلول میں منحل کے مولز کی تعداد لیبارٹری میں کام کرنے کے لیے یہ اکائی نہایت موزوں رہتی ہے ۔کیونکہ معلوم مولیریٹی کے آبی محلول منحل کی معمولی مقداروں کا قزن کر کے اور محلول حجم مقررہ پیمانوں سے معلوم کر کے آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us