MOLYBDENUM
|
مولبڈینم ۔ نقرئی رنگ کی سخت دھات فطرت میں مولبڈ ینائٹ اور یفینائٹ کی صورت میں پائی جاتی ہے ۔ اس کے مرکبات نیلے رنگدار مادے کی حیثیت سے پرنٹنگ اور اون رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں اسے برقی بلبوں کے فلامنٹس بنانے اور بھرت فولاد کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |