MONOTROPHY
|
مونوٹرافی ۔ بہروپیت کی ایسی صورت جس میں صرف ایک بہروپی ترمیم مستحکم ہوتی ہے جبکہ دیگر صورتیں غیر مستحکم ہوتی ہیں اور مستحکم ترمیمی صورت میں تبدیل ہونے کا رجحان رکھتی ہیں، مثلاً فاسفورس وائیلٹ مستحکم صورت ہے جبکہ زرد ورائٹی عبوری حالت میں رہنے کے بعد تبدیل ہو جاتی ہے ۔ (صرف ایک پائیدار طبعی قسم میں موجود کوئی دوسری قسم ہر صورت میں نا پائیدار ہو گی ۔ |