اکال ۔ محرق ، لاگی ۔ ایک نامیاتی مرکب جو کپڑوں کو رنگنے کے کام آتا ہے ۔ لاگی یا محرق (مثلاً ایلومینیم ہائیڈروآکسائیڈ یا کرومیم سالٹس) کپڑے کے ریشے میں رسوب بن جاتا ہے اور پھر رنگ کپڑے کے ذرات میں جذب ہو جاتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us