MAPHTHALENC
|
نیفتھالین ۔ بے رنگ لیکن چمکدار مرکب نقطہ پگھلاﺅ80 سینٹی گریڈ پانی میں غیر حل پذیر لیکن گرم یتھنول ٹھنڈے ایتھر اور بینزین وغیرہ میں حل پذیر ہے کیمیائی طور پر نیفتھالین بہت سے تعاملات میں بینزین سے مشابہہ ہے اسے کیڑے مار دوا کے طور پ راستعمال کے علاوہ رنگوں کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |