نیفتھا ۔ مختلف تناسب میں ہائیڈرو کار بنز کا ایک مکسچر اس کا حصول پیرا فین آئل ، کول تار وغیرہ سے ہوتا ہے ۔ ووڈ نیفتھانا خالص میتھانول CH3 OH ہوتا ہے اسے گودے سے کشید کرتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us