نیون ۔ یک جوہری ، بے رنگ ، بے بو اور غیر عامل گیس ہے ۔ ہوا میں یہ نہایت معمولی مقدار میں پائی جاتی ہے برقی روشنیوں اور نیون سائنز میں استعمال کرتے ہیں ۔ جوہری عدد10جوہری وزن 20.183 ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us