NEUTRALISATION
|
تعدیل ۔ ایسا عمل جس میں ایک تیزاب اور ایک اساس تعامل کر کے نمک اور پانی بنتے ہیں آبی محلولوں میں تعدیلی تعاملات تجزیاتی طور پر ایک تیزاب اور ایک اساس کی ٹائیٹریشن کے لیے استعمال ہوتے ہیں (حجمی تجزیہ) ایسے تعامل میں حتمی نقطہ تلاش کیا جاتا ہے اور یہ انڈی کیٹر کی مدد سے کیا جاتا ہے ۔ |