NINHYDRIN
|
نن ہائیڈرین ۔ ایک بے رنگ نامیاتی مرکب جو امونیا کے ساتھ ایک نیلا رنگ بناتا ہے ۔ اسے پروٹینیں پیپٹائیڈز اور امائنو ایسڈز کا سراغ لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ نن ہائیڈرین کے ساتھ گرم کرنے پر نیلا رنگ بنتا ہے ہلکے خاکستری کرسٹلز ۱۲۰۔۱۳۰ سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر پانی کھو بیٹھتے ہیں ۔ پیرو کرومیٹو گرافی میں سپرے ریجنٹ کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔ |